Breadcrumb Abstract Shape
Breadcrumb Abstract Shape
Breadcrumb Abstract Shape

تقریبِ اظہارِ تشکر

۲۵ واں سالانہ عرسِ قائدِ اہل سنّت، حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی شاندار کامیابی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ذیلی کمیٹیوں کے اراکین و کارکنان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک پروقار نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی اور حضور قائدِ اہل سنّت کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Call Now Button