MADRASA FAIZUL OLOOM

محمد ابو ہریرہ

مدرس مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈ

نام :            محمد ابو ہریرہ

ولدیت :                 محمدظہیر الدین

وطن :          موضع لچھمی  پور ،پوسٹ آصف پور ، تحصیل بسولی ،ضلع بدایوں ،پن کوڈ 243632

ولادت :                 15 فروری 1996

جن مدارس میں تعلیم حاصل کی :

  1. دار العلوم نوری بشیری لچھمی پور ( پرائمری درجات )
  2. دار العلوم حنفیہ رضویہ قلابہ ممبئی ( درجۂ اعدادیہ )
  3. دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی (درجۂ اولیٰ ،ثانیہ ،ثالثہ )
  4. الجامعۃ القادریہ رچھا ،بریلی شریف ( درجۂ رابعہ )
  5. الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ،اعظم گڑھ ( درجۂ خامسہ ، سادسہ ، سابعہ ، فضیلت )
  6. جامعۃ الرضا بریلی شریف ( درجۂ تخصص فی الفقہ )

فراغت درجۂ فضیلت :    یکم جمادی الاخریٰ 1437 ھ مطابق 11 مارچ 2016 بروز جمعہ ۔

فراغت درجۂ تخصص فی الفقہ :   بموقع 99 واں عرس رضوی قادری 14 نومبر 2017 ء جامعۃ الرضا بریلی شریف ۔

مدرسہ تعلیم بورڈ اتر پردیش :  مولوی ،عالم ،کامل ،فاضل

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی :

  1. عربی ڈپلوما کورس دو سالہ
  2. ایک سالہ کمپیوٹر کورس

علمی لیاقت : قاری ،مولوی ،عالم ،فاضل ، مفتی

تدریسی خدمات :     (1) دار العلوم برکات رضا کلیر شریف یوپی (کچھ مہینے ) (2) مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ ،جمشیدپور  از 2019 تا حال (بحیثیت معاون مدرس )

شرف بیعت : پیر طریقت رہبر شریعت قاضی القضاۃ فی الہند حضور علامہ اختر رضا خان قادری علیہ الرحمہ  المقلب بہ تاج الشریعہ ۔

خلافت و جازت :     برادر حضور محدث کبیر حضرت علامہ بہاء المصطفیٰ صاحب قبلہ

قرآن و حدیث و فقہ حنفی :  حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب و حضرت مفتی نظام الدین صاحب

وظائف و تعویذات :  یادگار اسلاف حضرت مفتی صالح صاحب قبلہ بریلی شریف

تصانیف و مقالات :  دعوت ولیمہ سنت  مصطفیٰ ﷺ ، طلاق ثلاثہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

جلیل القدر اساتذۂ کرام :     حافظ عیاض صاحب ، مولوی ضیاء الحسن صاحب ، مفتی نعیم مصباحی صاحب ، مفتی مجیب الرحمان صاحب ، مفتی اشرف رضا قاضی مہاراشٹرا ممبئی ، مولانا حمزہ مصباحی صاحب ، مولانا طارق نظامی صاحب ، مولانا فاروق نظامی صاحب ، مفتی اختر مصباحی مجددی صاحب ، مولانا نوشاد احمد صاحب ، مولانا سالک مصباحی صاحب ، مولانا غلام محی الدین مصباحی صاحب ، مولانا شمس احمد مصباحی صاحب ، مولانا عمر قادری صاحب ، ،ولانا عبد الرحمان قادری صاحب ، مولانا طاہر حسین قادری صاحب ، علامہ محمد احمدمصباحی صاحب ، حضرت مفتی نظام الدین صاحب ، علامہ نفیس احمد صاحب ، حضرت مولانا ساجد علی مصباحی صاحب ،حضرت علامہ مفتی بدر عالم مصباحی صاحب ، حضرت علامہ عبد الحق صاحب ، حضرت علامہ مفتی نسیم صاحب ، حضرت مولانا حبیب اللہ ازہری صاحب ، حضرت مولانا عبد اللہ ازہری صاحب ، حضرت علامہ مفتی شمس الہدیٰ ، حضرت علامہ دستگیر صاحب ۔

 

Call Now Button