MADRASA FAIZUL OLOOM

محمد فیض اللہ

 مدرس مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈ

نام :           محمد فیض اللہ

تخلص :                ارقم ؔ  

ولدیت :                محمد زین العابدین

سکونت :                برکات نگر ،چوبے ، ڈاکخانہ ۔ چوبے ، تھانہ ۔ چلکوشہ ،ضلع۔ ہزاری باغ ، جھارجھنڈ

حفظ قرآن :   الجامعۃ القادریہ اسلامی مرکز ،ہند پیڑھی ،رانچی ،جھارکھنڈ

قراءت ،مولوی ،عالم ،فاضل :  الجامعۃ الاشرفیہ ،مبارکپور ،یوپی

فراغت :                یکم جمادی الآخرہ 1435ھ بمطابق 2 /اپریل 2014 ء بروز بدھ

تدریب افتا :  زیر تربیت حضرت مفتی محمد نسیم مصباحی استاذ و مفتی جامعہ اشرفیہ مبارک پور ۔

کمپیوٹر ،عربی اردو ڈپلوما : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان   

ڈی ۔ایل۔ ایڈ : این ۔آئی ۔او۔ایس

اساتذۂ کرام : صدر العلماء حضرت علامہ محمداحمد مصباحی  صاحب،محدث جلیل عبد الشکور مصباحی صاحب،محقق مسائل جدیدہ حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوری مصباحی صاحب،حضرت مولانا اسرار احمد صاحب ،حضرت مولانا نصیر الدین مصباحی صاحب ،حضرت مولانا اعجاز احمد مصباحی صاحب ، حضرت مولانا عبد الحق مصباحی صاحب ،مفتی بدر عالم مصباحی صاحب،مولانا نفیس احمد مصباحی صاحب ،مفتی نسیم مصباحی صاحب ،مولانا صدر الوریٰ مصباحی صاحب۔

اجازت قرآن و فقہ حنفی :   از حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوی مصباحی شیخ الحدیث و صدر شعبۂ افتاجامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ ،اتر پردیش،الہند

اجازت حدیث :        از محدث جلیل علامہ عبد الشکور مصباحی سابق شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ ،صدر العلماء حضرت علامہ محمد احمد مصباحی سابق صدر المدرسین و موجودہ ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ ،حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوی مصباحی شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ ۔

مشغلہ :                 درس و تدریس ،قضا ،افتا،ترجمہ نگاری ،مضمون نویسی ،شاعری ، دعوت ، تبلیغ

تدریسی خدمات :     (1)دار العلوم قادریہ گلشن برکات ،گونڈہ ،یو پی (دو سال بحیثیت صدر المدرسین از اگست 2005 ء تا جون 2017 ء) ، (2)الجامعۃ القادریہ اسلامی مرکز ،ہند پیڑھی ،رانچی ،جھارکھنڈ ( پانچ سال بحیثیت صدر المدرسین از جولائی 2017 ء تا 15 جولائی 2022 ء )(3) مدرسہ فیض العلوم ،دھتکی ڈیہہ،جمشیدپور ،جھارکھنڈ  از 16 جولائی 2022ء تا حال (بحیثیت معاون مدرس ) ۔

٭٭٭منصب٭٭٭

استاذ :         مدرسہ فیض العلوم ۔

نائب قاضی و مفتی :   ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ

ناظم تعلیمات :   الجامعۃ القادریہ اسلامی مرکز ، ہند پیڑھی ،رانچی ،جھارکھنڈ

ممبر:  جھارکھنڈ ریاستی حج کمیٹی

٭٭٭رشحات قلم ٭٭٭

  • مشنری اسکولوں میں مسلم طلبہ کا انجام ۔( ارشاد الحیاریٰ فی تحذیر المسلمین من مدارس النصاری۔ از شیخ یوسف بن اسماعیل نبہانی علیہ الرحمہ کا سلیس با محاورہ ترجمہ )
  • تاج الشریعہ حیات و خدمات ۔ سوال و جواب کے آئینے میں ۔
  • علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی کتاب حیات کے چند اوراق ۔
  • اردو کے فروغ و استحکام میں مدارس کا کردار ۔
  • پلاٹوں کی بیع و شرا اور ان کی زکات( برائے سیمیار شرعی کونسل آف انڈیا ،بریلی شریف )
  • دباغت سے پہلے ناپاک کھال کی خرید و فروخت
  • روزے کی حالت میں علاج کے کچھ نئے مسائل ۔(دونوں مقالے برائے سیمنار مجلس شرعی مبارکپور )
  • محمد بن حنفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔شخص و عکس
  • التعلیق المجلی۔ تعارف و جائزہ
  • اکابر اہل سنت کا منہج دعوت و تبلیغ
  • جدید نصاب ایک تجزیاتی مطالعہ
  • علامہ فضل حق خیر آبادی کے بعض ہم عصر مشاہیر اہل سنت
  • مبلغین اسلام کے داعیانہ فرائض
  • اسلام اور تربیت اولاد
  • شجرۂ ملعونہ
  • عُمریٰ اور رُقبیٰ احادیث کی روشنی میں

                 

 

Call Now Button