MADRASA FAIZUL OLOOM

محمد مقصود عالم

مدرس مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈٖ

نام: محمد مقصود عالم

ولدیت: محمد عزیز الرحمٰن

مکمل پتہ: مقام – صالحان ، پوسٹ-سابدھن، تھانہ- کرندیگھی، ضلع-اتردیناجپور،راجیہ بنگال،پن کوڈ-733215

تاریخ پیدائش: 10ٍ،اگست 1996ء

علمی لیاقت: مولوی ،عالم،فاضل،مفتی

علمی لیاقت اسکول وکالج کے اعتبارسے:میٹرک،انٹر،بی اے،ایم اے،بی ایڈ

علمی لیاقت قومی کونسل برائے فروغ اردوزبان دہلی: عربی ڈپلومہ کورس دو سالہ،اردو ڈپلومہ کورس دو سالہ، کمپیوٹر کورس ایک سالہ۔

علم کا حصول مختلف مدارس سے ہوا ہے جن کی تفصیل درج کی جاتی ہے:

  • گاؤں کے مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی (پرائمری)
  • دار العلوم امام احمد رضا بھاٹول،اتردیناجپور-(از اعدادیہ تا ثانیہ)
  • الجامعۃ الجلالیۃ العلائیۃ مخدوم اشرف مشن، پنڈوہ شریف ،بنگال(ثالثہ)
  • الجامعۃ الحفیظیۃ سراج العلوم – اتردیناجپور (رابعہ و خامسہ)
  • دار العلوم علیمیہ جمداشاہی،بستی،یوپی (سادسہ تا فضیلت)
  • جامعہ فیضان اشفاق، ناگور شریف ،راجستھان (تخصص دو سال)

فراغت درجۂ عالمیت- 2016 ء

فراغت درجۂ فضیلت- 2018ء

فراغت تخصص- 2020ء

تدریسی خدمات: دار العلوم گلزار غوثیہ درگاہ رمضان فقیر علیہ الرحمہ (راجستھان دو سال)

                الجامعۃ الحفیظیۃ سراج العلوم، اتردیناجپور ،بنگال (ایک سال)

                دار العلوم جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان  کرناٹک (کچھ مہینے )

                مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ ،جمشیدپور ،جھارکھنڈ فی الحال (بحیثیت معاون مدرس )

بیعت شریف : پیر طریقت رہبر شریعت قاضی القضاۃ فی الہند حضور علامہ اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمہ المعروف بتاج الشریعہ

خلافت و جازت قرآن و حدیث و فقہ حنفی :حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفےٰ قادری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی ،حضور مصباح الفقہا علامہ مفتی محمد عالمگیر صاحب قبلہ و شیخ الحدیث علامہ قمر عالم صاحب قبلہ

اجازت افتاء: حضور مصباح الفقہا علامہ مفتی محمد عالمگیر صاحب قبلہ مد ظلہ العالی

خلافت و اجازت وظائف و تعویذات : پیر طریقت رہبر شریعت حضور علامہ توصیف رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف

جلیل القدر اساتذۂ کرام درجہ وار:

علامہ مفتی محمد ذوالفقار علی رشیدی، مولانامسعود مصباحی ، مولانا ثناء اللہ مصباحی، مولانا عابد حسین ، مولانا نوشاد پروانہ،مولانا فاروق عالم مصباحی ، مولانا شمیم مصباحی، مفتی ابو بکر مصباحی، مفتی محبوب نعیمی، مولانا توحید، شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس، مولانا عبد الودود مصباحی، مولانا عبد الجبار علیمی ، تاج الفقہا مفتی اختر حسین علیمی صاحب، مفتی نظام الدین ، مولانا قمر عالم، مولانا فروغ  احمد اعظمی، مولانا انوار احمد بغدادی ، مولانا معراج بغدادی، مولانا احمد رضا بغدادی، مولانا کمال احمد علیمی، مولانا شفیق صاحب ، مولانا طیب علیمی ، مصباح الفقہا مفتی عالمگیر صاحب مصباحی، مفتی شبیر صاحب، مفتی ابصار صاحب مصباحی، مفتی عبد العزیز صاحب مصباحی   

Call Now Button