MADRASA FAIZUL OLOOM

منظر انصاری

ماسٹر مدرسہ فیض العلوم

نام: منظر انصاری

ولدیت: شمس الدین انصاری

تاریخ پیدائش: 13۔5۔1988

پتہ: مقام- چرگی،پوسٹ- چرگی ،تھانہ-پٹروار،ضلع-بوکارو،جھارکھنڈ

تعلیمی قابلیت

ایگزامنیشن

اسکول/کالج

بورڈ

سال

میٹرک کولیشن

ہائی اسکول کسمار بوکارو

جھارکھنڈ اکیڈمی کونسل رانچی

2003

ڈپلومہ (Automobile Engg)

الکبیر پالیٹکنیک جمشیدپور

ایس بی ٹی ای رانچی

2008

بی ٹیک (Mechanical engg)

رانچی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالجی اینڈ سائنس حیدرآباد

جے این ٹی یو حیدرآباد

2011

بی ایڈ (B.Ed)

جسپوریا بی ایڈ کالج رانچی

رانچی انسٹیٹیوٹ

2018

سی ٹیٹ (CTET)

سی بی ایس سی

سی بی ایس سی

2021

 

ایکسپیرئنس(تجربہ)

  • مجھے نور پبلک اسکول ہزاریباغ میں تین سال کا تدریسی تجربہ۔
  • میرے پاس ڈی پی ایس میں تین سال کا تدریسی تجربہ ہے ۔
  • میرے پاس ادویت مشن اسکول بانکا بہار میں ایک سال کا تدریسی تجربہ ہے ۔

ورکنگ (خدمات فی الوقت)

  • ابھی میں مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ ،جمشیدپور میں اسسٹینٹ ٹیچر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں ۔
Call Now Button