MADRASA FAIZUL OLOOM

احتشام رضا مصباحی ازہری

• نام: احتشام رضا مصباحی ازہری
• والد کا نام: حفیظ الدین
• پتہ: چھتر گاچھ، کشن گنج ، بہار
• تاریخ پیدائش: ۱۰ / ۱۰/ ۱۹۹۲
علمی لیاقت : حافظ، قاری، عالم فاضل، مفتی، متخصص في الحدیث ۔
• ای میل: ehteshamraza710@gmail.com
• موبائل نمبر: 7070324429

 

تعلیمی سفر

حفظ قرآن مجید دار العلوم محبوب الٰہی، نانگلوئی، دہلی سن فراغت : ۲۰۰۵
مولوی، مقری، عالم، فاضل (فضیلت سیکنڈ نمبر سے) جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ سن فراغت: ۲۰۱۶
بیچلر اِن حدیث وعلوم حدیث (تخصص فی الحدیث و علومہ) جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر سن فراغت: ۲۰۲۱
ماسٹر اِن حدیث وعلوم حدیث (ایک سال تمہیدی) جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر سن فراغت: ۲۰۲۲
عربی اسپیکنگ کورس (ایک سالہ) مرکز الشیخ زاید، قاہرہ، مصر سن فراغت: ۲۰۱۷

 

خدمات وتجربات:
• تدریسی تجربہ: حدیث اور علوم حدیث کی بیس سے زائد کتابوں کی اون لائن اور آف لائن تدریس کا تجربہ ہے۔ ان کے علاوہ نحو وصرف، منطق، رسم المفتی، فقہ اور اصول فقہ میں بھی کئی کتابوں کی تدریس کا تجربہ ہے۔
• تحقیق وتحشیہ اور ترجمہ نگاری کا تجربہ: مسلم الثبوت مع التعلیق المنعوت کی تحقیق وتحشیہ، نزھۃ النظر مع عقد الدرر کی تحقیق وتحشیہ، یہ دونوں کتابیں ہند ومصر سے طبع ہو چکی ہیں۔ مناظرہ رشیدیہ کی تحقیق، یہ بھی طبع ہو چکی ہے۔
رسالہ أیذان الاجر فی اذان القبر کا عربی ترجمہ (غیر مطبوع)۔ ان کے علاوہ کئی اور کتابیں زیر تحقیق وترجمہ ہیں۔
اور فن تخریج ، فن دراسۃ الاسانید اور فن جرح وتعدیل پر اردو میں تصنیف وتالیف کا کام جاری، اللہ عزوجل تکمیل کی توفیق دے۔
• امامت وخطابت کا تجربہ : ستمبر ۲۰۲۲ میں جامعۃ الازہر مصر سے واپسی کے بعد اسی وقت سے اپریل ۲۰۲۳ تک چھ مہینہ تقریبا جامع مسجد دُرگ چھتیس گڑھ میں امامت وخطابت کی خدمت انجام دی۔
پھر دو مہینے جامعۃ المدینہ ناگپور (دعوت اسلامی) میں شعبہ تخصص فی الحدیث میں خدمت انجام دی۔
پھر جولائی ۲۰۲۳ سے اپریل 2024 تک عزیز مسجد راجناند گاوں میں امامت وخطابت کا فریضہ انجام دیا ۔
٢۰٢۴ مئی سے اب تک مدرسہ فیض العلوم جمشید پور خدمت تدریس انجام دے رہا ہوں ۔

 

Call Now Button