تنظیم قادری
ماسٹر مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈ
نام: تنظیم قادری
والد: عبد القیوم
ولادت: 15.01.1994
پتہ: مقام و پوسٹ۔مگن پور،تھانہ ۔ گولا،ضلع۔ رامگڑھ،جھارکھنڈ ۔829110
موبائل: 9939060680
ای میل: tanzeemqadri4512@gmail.com
تعلیمی لیاقت:
درجات | تعلیم گاہ | بورڈ | سال |
میٹرک | کسان ہائی اسکول گولا | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل،رانچی | 2009 |
انٹر(سائنس) | ڈورنڈا کالج ،ڈورنڈا | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل،رانچی | 2012 |
گریجویشن | رامگڑھ کالج ،رامگڑھ | ونوبا بھاوے یونیور سٹی ، ہزاری باغ | 2015 |
ماسٹرس |
| مولانا آزاد نیشنل ارو یونیور سٹی،حیدر آباد | 2018 |
ڈی۔ایل۔ایڈ | لویولا کالج آف ایجوکیشن ،ٹیلکو | نیشنل انسٹی تیوٹ آف اوپن اسکولنگ | 2019 |
تدریسی تجربات :
1۔ تدریس کا آغاز “مدرسہ تنویر الاسلام” ٹیلکو، جمشیدپور سے ہوا بحیثیت انگلش ٹیچر سال 2015 ء سے لے کار 2018 ء تک تدریسی خدمات انجام دیا ۔
2۔ پھر” مدرسہ فیض العلوم” دھتکی ڈیہہ جمشیدپور میں بحیثیت انگلش ٹیچر 2018 ء سے لے کر 2019 ء تک تقریباً ایک سال اپنی خدمات انجام عارضی معاون مدرس کے طور پر دیا ۔
3۔ اس کے بعد 2019 ء سے لے کر 2021 تک رامگڑھ کے قریب ایک پرائیوٹ اسکول جس کا نام “دی ونڈر کڈس اسکول ” ہے اس میں انگلش ٹیچر کے طور پر اپنی خدمات انجام دیا ۔
4۔ اس کے بعد”مدرسۃ المدینہ فیضان بلال ” ہاوڑہ (مغربی بنگال ) میں ماڈرن ایجوکیشن ٹیچر کے طور پر 2021 ء سے لے کر 2022 ء تک تقریبا ً ایک سال تک اپنی تدریسی خدمات انجام دیا ۔
5۔ اس کے بعد 13 جوولائی 2022 ء سے مدرسہ فیض العلوم کے بورد سے متعلقہ پوسٹ (میٹرک ٹرینڈ ) کے منصب پر معاون مدرس کے طور پر اب تک تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں ۔