محمد امتیاز احمد
مدرس مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈ |
نام : محمد امتیاز احمد
ولدیت : محمد روزن علی
مولد : کھیلڈہ ، پوسٹ ۔ پہرا، تھانہ ۔ گانواں ، ضلع ۔ گریڈیہہ ، جھارکھنڈ ،پن کوڈ۔ 815313
ولادت : 25/3/ 1976 ء
حال مقیم : مکان نمبر( 36275)روڈ نمبر 13 ،جواہر نگر ،مانگو ،جمشیدپور ،مشرقی سنگھ بھوم ،جھارکھنڈ ،پن کوڈ ۔ 831012
موبائل نمبر: 7835549097
حصول تعلیم اور مدارس
ابتدائی تعلیم : 1۔مکتب ۔ پہرا ،کھیلڈہ
2۔ مدرسہ انوار الاسلام مالڈہ ،3۔ دار العلوم غوثیہ نظامیہ جمشیدپور ، 4۔ مدرسہ عربیہ رضویہ ضیاء العلوم ادری،5۔ دار العلوم قادریہ چریاکوٹ ،6۔ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ۔
فراغت : الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ۔ 15/ اکتوبر 1996 بروز منگل ۔
تعلیمی لیاقت و صلاحیت : حافظ ، قاری ، مولوی ، عالم ، فاضل
جلیل القدر اساتذہ کرام :
حافظ شہاب الدین صاحب مرحوم ، حافظ عبد الجبار صاحب ، حافظ نفیس الہدیٰ صاحب ، قاری فضل حق مصباحی صاحب ، شیخ الحدیث مفتی محمد مسلم حسین شمسی صاحب ، مولانا عرش محمد صاحب ، مولانا اسحاق احمد صاحب، مولانا عبد المبین نعمانی صاحب ،مولانا خورشید عالم صاحب ، محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب ، علامہ عبد الشکور مصباحی صاحب ، صدر العلما محمد احمد مصباحی صاحب، مفتی نظام الدین مصباحی صاحب ، مولانا بدر عالم مصباحی صاحب ، علامہ مسعود برکاتی صاحب ، علامہ شمس الہدیٰ مصباحی صاحب ، علامہ کمال اختر مصباحی صاحب ، علامہ نصیر الدین قادری صاحب ، علامہ اسرار احمد مصباحی صاحب ، علامہ اعجاز احمد مصباحی صاحب مرحوم ، قاری ابو الحسن صاحب مرحوم ، علامہ عبد الحق رضوی صاحب ، مولانا نفیس احمد مصباحی صاحب ۔
ملازمت و تدریسی خدمات :
دار العلوم غوثیہ نظامیہ جمشیدپور از 1997 ء تا 1999ء تقریباً ڈیڑھ سال ، مدرسہ گلشن حسین جواہر نگر جمشیدپورکچھ مہینے ، مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہۃ ،جمشیدپور از 2001ء تا ہنوزحال ( بحیثیت معاون مدرس )
بیعت و ارادت :
از حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمۃ و الرضوان ۔
اسناد و صلاحیت : حفظ ، قراءت ، عالمیت ، فضیلت
بورڈ آف عربی و فارسی اگزامنیشن اتر پردیش | |
منشی | 1991 |
مولوی | 1992 |
عالم | 1994 |
فاضل ادب اردو | 1996 |
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسکولنگ گورنمنٹ آف انڈیا (NIOS )
1۔ ڈی ،ایل ، ایڈ D.EL.ED (1917 TO 1919 )
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ
1۔ وسطانیہ 2۔ فوقانیہ
جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
مولوی تا فاضل اردو ، فاضل عربی ،فاضل فارسی ،فاضل حدیث
انعامات و ایوارڈ: “بیسٹ ٹیچر ایوارڈ “- از انتظامیہ مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ جمشیدپور
“گولڈ میڈل” – میگھا پرمان پتر- از جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
میگھا پرمان پتر- از جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
تصنیفات و تالیفات :
1۔گلدستۂ درود شریف، 2۔ گلدستۂ حدیث ، 3۔ عظمت والدین ، 4۔ کرم مصطفیٰ ﷺ ، 5۔ فضائل قربانی ، 6۔ تحفۂ حجاج ، 7۔ برکات رمضان
زیارت حرمین طیبین: دو مرتبہ پہلی مرتبہ 2004 پھر 2014 میں ۔