محمد مقصود عالم
مدرس مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈٖ
نام: محمد مقصود عالم
ولدیت: محمد عزیز الرحمٰن
مکمل پتہ: مقام – صالحان ، پوسٹ-سابدھن، تھانہ- کرندیگھی، ضلع-اتردیناجپور،راجیہ بنگال،پن کوڈ-733215
تاریخ پیدائش: 10ٍ،اگست 1996ء
علمی لیاقت: مولوی ،عالم،فاضل،مفتی
علمی لیاقت اسکول وکالج کے اعتبارسے:میٹرک،انٹر،بی اے،ایم اے،بی ایڈ
علمی لیاقت قومی کونسل برائے فروغ اردوزبان دہلی: عربی ڈپلومہ کورس دو سالہ،اردو ڈپلومہ کورس دو سالہ، کمپیوٹر کورس ایک سالہ۔
علم کا حصول مختلف مدارس سے ہوا ہے جن کی تفصیل درج کی جاتی ہے:
- گاؤں کے مکتب میں ابتدائی تعلیم حاصل کی (پرائمری)
- دار العلوم امام احمد رضا بھاٹول،اتردیناجپور-(از اعدادیہ تا ثانیہ)
- الجامعۃ الجلالیۃ العلائیۃ مخدوم اشرف مشن، پنڈوہ شریف ،بنگال(ثالثہ)
- الجامعۃ الحفیظیۃ سراج العلوم – اتردیناجپور (رابعہ و خامسہ)
- دار العلوم علیمیہ جمداشاہی،بستی،یوپی (سادسہ تا فضیلت)
- جامعہ فیضان اشفاق، ناگور شریف ،راجستھان (تخصص دو سال)
فراغت درجۂ عالمیت- 2016 ء
فراغت درجۂ فضیلت- 2018ء
فراغت تخصص- 2020ء
تدریسی خدمات: دار العلوم گلزار غوثیہ درگاہ رمضان فقیر علیہ الرحمہ (راجستھان دو سال)
الجامعۃ الحفیظیۃ سراج العلوم، اتردیناجپور ،بنگال (ایک سال)
دار العلوم جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان کرناٹک (کچھ مہینے )
مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ ،جمشیدپور ،جھارکھنڈ فی الحال (بحیثیت معاون مدرس )
بیعت شریف : پیر طریقت رہبر شریعت قاضی القضاۃ فی الہند حضور علامہ اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمہ المعروف بتاج الشریعہ
خلافت و جازت قرآن و حدیث و فقہ حنفی :حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفےٰ قادری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی ،حضور مصباح الفقہا علامہ مفتی محمد عالمگیر صاحب قبلہ و شیخ الحدیث علامہ قمر عالم صاحب قبلہ
اجازت افتاء: حضور مصباح الفقہا علامہ مفتی محمد عالمگیر صاحب قبلہ مد ظلہ العالی
خلافت و اجازت وظائف و تعویذات : پیر طریقت رہبر شریعت حضور علامہ توصیف رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف
جلیل القدر اساتذۂ کرام درجہ وار:
علامہ مفتی محمد ذوالفقار علی رشیدی، مولانامسعود مصباحی ، مولانا ثناء اللہ مصباحی، مولانا عابد حسین ، مولانا نوشاد پروانہ،مولانا فاروق عالم مصباحی ، مولانا شمیم مصباحی، مفتی ابو بکر مصباحی، مفتی محبوب نعیمی، مولانا توحید، شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس، مولانا عبد الودود مصباحی، مولانا عبد الجبار علیمی ، تاج الفقہا مفتی اختر حسین علیمی صاحب، مفتی نظام الدین ، مولانا قمر عالم، مولانا فروغ احمد اعظمی، مولانا انوار احمد بغدادی ، مولانا معراج بغدادی، مولانا احمد رضا بغدادی، مولانا کمال احمد علیمی، مولانا شفیق صاحب ، مولانا طیب علیمی ، مصباح الفقہا مفتی عالمگیر صاحب مصباحی، مفتی شبیر صاحب، مفتی ابصار صاحب مصباحی، مفتی عبد العزیز صاحب مصباحی