MADRASA FAIZUL OLOOM

admin

آج سے جامعہ فیض العلوم دھتکیڈیہ جمشیدپور میں ششماہی امتحان 2025 کا آغاز

  جامعہ فیض العلوم دھتکیڈیہ جمشیدپور میں آج بروز پیر 25 اگست 2025 ء بمطابق یکم ربیع الاول شریف سے ششماہی امتحان کا آغاز ہوگیا ہےاور یہ سلسلہ 3 ستمبر 2025ء بروز بدھ تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر جامعہ کے پرنسپل حضرت علامہ مفتی محمد صلاح الدین نظامی صاحب نے مناجات کے فورا […]

آج سے جامعہ فیض العلوم دھتکیڈیہ جمشیدپور میں ششماہی امتحان 2025 کا آغاز Read More »

ضلع صدر اسپتال کی میڈیکل ٹیم کے ذریعہ مدرسہ میں اساتذہ و طلبہ کا طبی معائنہ

آج مورخہ ۳۱ جولائ ۲۰۲۵ کو ضلع صدر اسپتال سے آئی ہوئی ایک ماہر جانچ ٹیم نے مدرسہ فیض العلوم میں اساتذہ و طلبہ کی صحت کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم نے بچوں کی عمومی صحت، خون کی کمی، بلڈ پریشر وغیرہ کی جانچ کی۔طبی ٹیم کی سربراہی ڈاکٹر نذیر احمد

ضلع صدر اسپتال کی میڈیکل ٹیم کے ذریعہ مدرسہ میں اساتذہ و طلبہ کا طبی معائنہ Read More »

عرس قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی تیاری کے حوالے سے”تنظیم ابنائے فیض العلوم” کی ایک نشست رکھی گئی

مورخہ ۳۱ مئی ۲۰۲۵ء بروز سنیچر جامعہ فیض العلوم جمشید پور کے مجاہد ملت ہال میں عرس قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی تیاری کے حوالے سے”تنظیم ابنائے فیض العلوم” کی ایک نشست رکھی گئی ، نشست میں عرس کو مزید بہتر طریقے سے منانے ، فیضی ایوارڈ کے لیے کسی

عرس قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی تیاری کے حوالے سے”تنظیم ابنائے فیض العلوم” کی ایک نشست رکھی گئی Read More »

روایتی تزک و احتشام کے ساتھ عرس صدر الشریعہ منایا گیا۔

  صدر الشریعہ حضرت علامہ مفتی الحاج ابو العلی،حکیم شاہ محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر بتا ریخ یکم مئ ۲۰۲۵ء بروز جمعرات مشرقی ہند کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ فیض العلوم جمشید پور جھارکھنڈ میں ایک سیمینار کا انعقاد جامعہ کے پرنسپل حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صلاح الدین

روایتی تزک و احتشام کے ساتھ عرس صدر الشریعہ منایا گیا۔ Read More »

قائد اہل سنت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی یادگار مدرسہ فیض العلوم میں درس کے آغاز میں مناجات و سلام کا حسین منظر  

Read More »

جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔

مورخہ ۲۱ دسمبر ۲۰۲۴ء کو جامعہ فیض العلوم دھتکیڈیہ جمشید پور کے جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔ روانگی سے قبل ادارہ ہذا کے قادری دارالمطالعہ میں ایک الوداعیہ پروگرام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صلاح الدین نظامی صاحب پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت

جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔ Read More »

Call Now Button