جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔
مورخہ ۲۱ دسمبر ۲۰۲۴ء کو جامعہ فیض العلوم دھتکیڈیہ جمشید پور کے جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔ روانگی سے قبل ادارہ ہذا کے قادری دارالمطالعہ میں ایک الوداعیہ پروگرام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد صلاح الدین نظامی صاحب پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت […]
جنرل سکریٹری الحاج محمد بلال ناصر صاحب سفر زیارت حرمین شریفین کے لۓ روانہ ہو گۓ ہیں۔ Read More »