عرس قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی تیاری کے حوالے سے”تنظیم ابنائے فیض العلوم” کی ایک نشست رکھی گئی
مورخہ ۳۱ مئی ۲۰۲۵ء بروز سنیچر جامعہ فیض العلوم جمشید پور کے مجاہد ملت ہال میں عرس قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کی تیاری کے حوالے سے”تنظیم ابنائے فیض العلوم” کی ایک نشست رکھی گئی ، نشست میں عرس کو مزید بہتر طریقے سے منانے ، فیضی ایوارڈ کے لیے کسی […]