Pillars of Faith and Knowledge at Madarsa Faizul oloom
Guiding Knowledge, Building Character
At Madrasa Faizul Uloom, our teachers are dedicated scholars and experienced educators who combine authentic Islamic knowledge with essential academic learning. Carefully chosen for their qualifications and exemplary character, they focus on nurturing each student’s mind, heart, and soul in the light of the Qur’an and Sunnah.
Our aim is not only to educate but to develop righteous individuals who live by strong moral and ethical values.
Madrasa Faizul Oloom
is a well-established Islamic educational institution dedicated to providing both religious and modern education. It aims to develop students academically, spiritually, and morally by creating an environment rooted in Islamic values, discipline, and knowledge.
The institution has played an important role in producing qualified scholars, Huffaz, and professionals who contribute to society in various fields. Along with traditional Islamic studies, it also focuses on contemporary education and skill development, helping students succeed in both religious and worldly aspects of life.
Our Dedicated Faculty
تعلیمی لیاقت: مولوی،عالم،فاضل،مفتی
فراغت: الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور،اعظم گڑھ
تجربہ: 32 سال کا تجربہ
منصب: صدر المدرسین
نام: محمد صلاح الدین ولد غلام حسین خان
مقام: تلپاٹک
پوسٹ: انکھیا، ضلع کٹک، حالیہ ضلع جگت سنگھ پور، اڈیشہ، حال مقام جگسلائی، جمشیدپور
تاریخ پیدائش: 14.02.1966
تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم گاؤں کی مسجد اور گاؤں کے اسکول میں حاصل کی۔ بعد ازاں 22.12.1975 کو مدرسہ فیض العلوم، جمشیدپور میں داخلہ لیا، جہاں ابتدا سے فضیلت تک تعلیم حاصل کی، اور 1984ء میں فضیلت کی دستار بندی ہوئی۔
1985ء میں مدرسہ فیض العلوم، گوہنہ محمد آباد، اعظم گڑھ میں ایک سال حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ کے پاس قیام کرکے تعلیم حاصل کی۔ پھر 1986ء تا 1988ء الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور میں زیرِ تعلیم رہے۔ 21 جنوری، یکم جمادی الاخریٰ کو الجامعۃ الاشرفیہ میں دستار بندی ہوئی، جبکہ شعبان تک تعلیمی سلسلہ جاری رہا۔
ملازمت: 28 مئی 1988ء کو مدرسہ فیض العلوم، جمشیدپور میں بحیثیت معاون مدرس عارضی طور پر بحالی ہوئی، اور یکم جون 1989ء کو بہار ایجوکیشن بورڈ کے تحت مدرسہ فیض العلوم میں مولوی کی جگہ پر مستقل بحالی ہو گئی۔
1992ء میں عالم کے عہدے پر پروموشن ہوا۔ نیز 15 ستمبر 2022ء کو صدر المدرسین کے عہدے پر، جو مولانا نور اللہ عزیزی صاحب کے ریٹائر ہونے کے بعد خالی ہوا تھا، حکومت جھارکھنڈ کی طرف سے تقرری ہوئی۔ خادمِ تحریر اسی خدمت پر مدرسہ فیض العلوم میں قائم ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔
امتحانات و اسناد
| بہار ایجوکیشن بورڈ، پٹنہ | ||||||
|---|---|---|---|---|---|---|
| وسطانیہ | فوقانیہ | مولوی | عالم پاس | عالم آنرز | فاضل اردو | فاضل فارسی |
| 1980 | 1982 | 1984 | 1987 | 1988 | 1990 | 1992 |
| بورڈ آف عربی فارسی اگزامینیشن، اترپردیش | اڈیشہ بورڈ | |||||
| عالم | فاضل | فاضل علوم اسلامیہ | دینیات | فاضل حدیث | ||
| — | — | 1986 | — | — | ||
مبارک پور کی تعلیم کے دوران ادیب، ادیب ماہر اور ادیب کامل علی گڑھ کا کورس بھی مکمل کیا۔ اسی کے ساتھ 1987ء میں فاضل دینیات کا کورس اترپردیش مدرسہ بورڈ سے مکمل کیا۔ دورانِ ملازمت اڈیشہ مدرسہ بورڈ سے فاضل حدیث کا کورس بھی مکمل کیا اور اعلیٰ درجہ سے کامیابی حاصل کی۔
علمی و تصنیفی خدمات
1990ء میں ایک مختصر رسالہ “آخری منزل” کے نام سے مرتب فرمایا، جو بعد میں “جامِ نور” سے مولانا غلام ربانی صاحب کے اشارے پر “طریقۂ تجہیز و تکفین” کے نام سے شائع ہوا۔ وقتاً فوقتاً فقہی سیمینار مبارک پور میں شرکت و حاضری ہوتی رہی۔
تعلیمی لیاقت: مولوی، عالم، فاضل
فراغت: الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور، اعظم گڑھ
تجربہ: 34 سال کا تجربہ
منصب: صدر المدرسین
نام: محمد صلاح الدین ولد غلام حسین خان
مقام: تلپاٹک
پوسٹ: انکھیا، ضلع کٹک، حالیہ ضلع جگت سنگھ پور، اڈیشہ، حال مقام جگسلائی، جمشیدپور
تاریخ پیدائش: 14.02.1966
تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم گاؤں کی مسجد اور گاؤں کے اسکول میں حاصل کی۔ بعد ازاں 22.12.1975 کو مدرسہ فیض العلوم، جمشیدپور میں داخلہ لیا، جہاں ابتدا سے فضیلت تک تعلیم حاصل کی، اور 1984ء میں فضیلت کی دستار بندی ہوئی۔
1985ء میں مدرسہ فیض العلوم، گوہنہ محمد آباد، اعظم گڑھ میں ایک سال حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ کے پاس قیام کرکے تعلیم حاصل کی۔ پھر 1986ء تا 1988ء الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور میں زیرِ تعلیم رہے۔ 21 جنوری، یکم جمادی الاخریٰ کو الجامعۃ الاشرفیہ میں دستار بندی ہوئی، جبکہ شعبان تک تعلیمی سلسلہ جاری رہا۔
ملازمت: 28 مئی 1988ء کو مدرسہ فیض العلوم، جمشیدپور میں بحیثیت معاون مدرس عارضی طور پر بحالی ہوئی، اور یکم جون 1989ء کو بہار ایجوکیشن بورڈ کے تحت مدرسہ فیض العلوم میں مولوی کی جگہ پر مستقل بحالی ہو گئی۔
1992ء میں عالم کے عہدے پر پروموشن ہوا۔ نیز 15 ستمبر 2022ء کو صدر المدرسین کے عہدے پر، جو مولانا نور اللہ عزیزی صاحب کے ریٹائر ہونے کے بعد خالی ہوا تھا، حکومت جھارکھنڈ کی طرف سے تقرری ہوئی۔ خادمِ تحریر اسی خدمت پر مدرسہ فیض العلوم میں قائم ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔
امتحانات و اسناد:
| بہار ایجوکیشن بورڈ، پٹنہ | ||||||
|---|---|---|---|---|---|---|
| وسطانیہ | فوقانیہ | مولوی | عالم پاس | عالم آنرز | فاضل اردو | فاضل فارسی |
| 1980 | 1982 | 1984 | 1987 | 1988 | 1990 | 1992 |
| بورڈ آف عربی فارسی اگزامینیشن، اترپردیش | اڈیشہ بورڈ | |||||
| عالم | فاضل | فاضل علوم اسلامیہ | دینیات | فاضل حدیث | ||
| — | — | 1986 | — | — | ||
مبارک پور کی تعلیم کے دوران ادیب، ادیب ماہر اور ادیب کامل علی گڑھ کا کورس بھی مکمل کیا۔ اسی کے ساتھ 1987ء میں فاضل دینیات کا کورس اترپردیش مدرسہ بورڈ سے مکمل کیا۔ دورانِ ملازمت اڈیشہ مدرسہ بورڈ سے فاضل حدیث کا کورس بھی مکمل کیا اور اعلیٰ درجہ سے کامیابی حاصل کی۔
علمی و تصنیفی خدمات: 1990ء میں ایک مختصر رسالہ “آخری منزل” کے نام سے مرتب فرمایا، جو بعد میں “جامِ نور” سے مولانا غلام ربانی صاحب کے اشارے پر “طریقۂ تجہیز و تکفین” کے نام سے شائع ہوا۔ وقتاً فوقتاً فقہی سیمینار مبارک پور میں شرکت و حاضری ہوتی رہی۔
تعلیمی لیاقت: حافظ،مولوی،عالم،فاضل
فراغت: الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور،اعظم گڑھ
تجربہ: 26 سال کا تجربہ
منصب: معلم درس نظامیہ
نام: محمد امتیاز احمد
ولدیت: محمد روزن علی
مولد: کھیلڈہ، پوسٹ پہرا، تھانہ گانواں، ضلع گریڈیہہ، جھارکھنڈ، پن کوڈ 815313
تاریخ پیدائش: 25 مارچ 1976ء
حال مقیم: مکان نمبر 36275، روڈ نمبر 13، جواہر نگر، مانگو، جمشیدپور، مشرقی سنگھ بھوم، جھارکھنڈ، پن کوڈ 831012
موبائل نمبر: 7835549097
حصولِ تعلیم اور مدارس
ابتدائی تعلیم: مکتب پہرا، کھیلڈہ
مدرسہ انوار الاسلام مالڈہ، دار العلوم غوثیہ نظامیہ جمشیدپور، مدرسہ عربیہ رضویہ ضیاء العلوم ادری، دار العلوم قادریہ چریاکوٹ، الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور
فراغت: الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور، 15 اکتوبر 1996ء بروز منگل
تعلیمی لیاقت و صلاحیت: حافظ، قاری، مولوی، عالم، فاضل
اساتذہ کرام
حافظ شہاب الدین صاحب مرحوم، حافظ عبد الجبار صاحب، حافظ نفیس الہدیٰ صاحب، قاری فضل حق مصباحی صاحب، شیخ الحدیث مفتی محمد مسلم حسین شمسی صاحب، مولانا عرش محمد صاحب، مولانا اسحاق احمد صاحب، مولانا عبد المبین نعمانی صاحب، مولانا خورشید عالم صاحب، محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب، علامہ عبد الشکور مصباحی صاحب، صدر العلما محمد احمد مصباحی صاحب، مفتی نظام الدین مصباحی صاحب، مولانا بدر عالم مصباحی صاحب، علامہ مسعود برکاتی صاحب، علامہ شمس الہدیٰ مصباحی صاحب، علامہ کمال اختر مصباحی صاحب، علامہ نصیر الدین قادری صاحب، علامہ اسرار احمد مصباحی صاحب، علامہ اعجاز احمد مصباحی صاحب مرحوم، قاری ابو الحسن صاحب مرحوم، علامہ عبد الحق رضوی صاحب، مولانا نفیس احمد مصباحی صاحب
ملازمت و تدریسی خدمات
- دار العلوم غوثیہ نظامیہ جمشیدپور (1997ء تا 1999ء تقریباً ڈیڑھ سال)
- مدرسہ گلشن حسین جواہر نگر جمشیدپور (چند ماہ)
- مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ، جمشیدپور (2001ء تا ہنوز، بحیثیت معاون مدرس)
بیعت و ارادت: از حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمۃ و الرضوان
اسناد و صلاحیت
عمومی اسناد: حفظ، قراءت، عالمیت، فضیلت
بورڈ آف عربی و فارسی اگزامنیشن، اترپردیش:
- منشی — 1991
- مولوی — 1992
- عالم — 1994
- فاضل ادب اردو — 1996
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسکولنگ (NIOS): ڈی۔ایل۔ایڈ (D.EL.ED) — 1917 تا 1919
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، پٹنہ: وسطانیہ، فوقانیہ
جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل، رانچی: مولوی تا فاضل اردو، فاضل عربی، فاضل فارسی، فاضل حدیث
انعامات و ایوارڈ
- بیسٹ ٹیچر ایوارڈ — انتظامیہ مدرسہ فیض العلوم دھتکی ڈیہہ جمشیدپور
- گولڈ میڈل — میگھا پرمان پتر، جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
- میگھا پرمان پتر — جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
تصنیفات و تالیفات
گلدستۂ درود شریف، گلدستۂ حدیث، عظمت والدین، کرم مصطفیٰ ﷺ، فضائل قربانی، تحفۂ حجاج، برکات رمضان
زیارت حرمین طیبین: دو مرتبہ — 2004ء اور 2014ء
تعلیمی لیاقت: مولوی،عالم،فاضل
فراغت: مدرسہ فیض العلوم،جمشیدپور
تجربہ: 26 سال کا تجربہ
منصب: معلم درس نظامیہ
نام: عبد الحنان
ولدیت: محمد معین الدین
ولادت : 22 ستمبر 1976 ء
آبائی وطن : مقام پوسٹ ساڑم وایا گولہ ،ضلع ۔ رام گڑھ ،جھارکھنڈ
ابتدائی تعلیم : والد بزرگوار کے پاس گاؤں کے مکتب میں دینی علوم کے ساتھ ساتھ اسکول میں 8 کلاس پاس ۔پھر مدرسہ رحیمیہ دار القرآن چاڑی اور جامعہ حافظیہ رتوے میں دو سالہ حصول علم کے بعد 1989 ء میں جامعہ فیض العلوم جمشیدپور میں داخلہ ۔
1990 ء میں جامعہ فیض العلوم جمشیدپور سے تجوید وقراءت ( بروایت حفص) کی تکمیل ۔
1993 ء میں جامعہ فیض العلوم جمشیدپور سے عالمیت کی تکمیل ۔
1994 ء میں جامعہ فیض العلوم جمشیدپور سے فضیلت کی تکمیل ۔
1996 ء میں جامعہ حضرت نطام الدین اولیاء سے تخصص فی الادب و الارشاد کی تکمیل ۔
1997 ء میں مرکز الثقافۃ السنیہ کیرالا سے ایک سالہ تخصص فی التفسیر و الادب ۔
مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ سے وسطانیہ تا فاضل مکمل ۔
جامعہ اردو علی گڑھ سے ادیب تا کامل مکمل ۔
NIOS سے ٹریننگ کورس DELED مکمل۔
تدریس : از 1997 ء تا دم تحریر مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور میں بحیثیت مدرس تدریسی فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل ۔
قلمی خدمات : سہ ماہی “فیضان ” جمشیدپور کی بحیثیت مدیر مسئول دو سالہ ادارتی خدمت اور ہندوستان کے مختلف جرائد ورسائل کے لئے وقتاً فوقتاً مقالہ نگاری ۔
تبلیغی اسفار : نیپال کے بعض اور ہندوستان کے اکثر صوبوں میں بحیثیت خطیب کانفرنسوں میں شرکت۔
بیعت و خلافت : سیدی ،سندی و مرشدی حضور علامہ مفتی اختر رضا خان قادری ازہری رحمۃ اللہ علیہ کے دست حق پرست پر بیعت نیز دو مشہور خانقاہوں سے خلافت و اجازت ۔
زیارت حرمین شریفین : 2016 میں ملت کالونی رانچی میں خطابت کے فوراً بعد بر سر اسٹیج ڈاکٹر نصرت جہاں صدیقی کی طرف سے عمرہ کے لئے بھیجے جانے کا اعلان ، بایں طور حرمین شریفین کی باادب زیارت ۔
اساتذہ : حضور رئیس القلم مناظر اہل سنت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمۃ و الرضوان ، الداعی الجلیل الشیخ ابو بکر المسلیار کیرالا ، علامہ ڈاکٹر غلام زرقانی صاحب ہوسٹن امریکہ ، علامہ الشیخ طیب علی رضوی سابق شیخ الحدیث مدرسہ ہذا ، علامہ الشیخ عبد الغفار فریدی صاحب، علامہ مولانا نور اللہ عزیزی صاحب سابق پرنسپل ، نقیب الاولیاء مفتی عابد حسین نوری صاحب شیخ الحدیث و چیف قاضی ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ، علامہ نصیر احمد مصباحی صاحب سابق پرنسپل ، علامہ حفیظ الدین صاحب مصباحی ، علامہ غلام حیدر فیضی صاحب ، علامہ مفتی صلاح الدین صاحب نظامی پرنسپل جامعہ ہذا ، مولانا منظور احمد مصباحی رتوے ، مولانا نظام الدین صاحب رانچی وغیرہم ۔
والد کا نام: حفیظ الدین
پتہ: چھتر گاچھ، کشن گنج ، بہار
تاریخ پیدائش: ۱۰ / ۱۰/ ۱۹۹۲
علمی لیاقت : حافظ، قاری، عالم فاضل، مفتی، متخصص في الحدیث ۔
نام: احتشام رضا مصباحی ازہری
والد کا نام: حفیظ الدین
پتہ: چھتر گاچھ، کشن گنج، بہار
تاریخ پیدائش: ۱۰/۱۰/۱۹۹۲
علمی لیاقت: حافظ، قاری، عالم فاضل، مفتی، متخصص فی الحدیث
ای میل: ehteshamraza710@gmail.com
موبائل نمبر: 7070324429
تعلیمی سفر
حفظ قرآن مجید دار العلوم محبوب الٰہی، نانگلوئی، دہلی — سن فراغت: ۲۰۰۵
مولوی، مقری، عالم، فاضل (فضیلت سیکنڈ نمبر سے) جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ — سن فراغت: ۲۰۱۶
بیچلر اِن حدیث و علوم حدیث (تخصص فی الحدیث و علومہ) جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر — سن فراغت: ۲۰۲۱
ماسٹر اِن حدیث و علوم حدیث (ایک سال تمہیدی) جامعۃ الازہر، قاہرہ، مصر — سن فراغت: ۲۰۲۲
عربی اسپیکنگ کورس (ایک سالہ) مرکز الشیخ زاید، قاہرہ، مصر — سن فراغت: ۲۰۱۷
خدمات و تجربات
- تدریسی تجربہ:
حدیث اور علوم حدیث کی بیس سے زائد کتابوں کی آن لائن اور آف لائن تدریس کا تجربہ۔
نیز نحو و صرف، منطق، رسم المفتی، فقہ اور اصول فقہ میں بھی تدریس کا تجربہ۔ - تحقیق و ترجمہ:
مسلم الثبوت مع التعلیق المنعوت، نزھۃ النظر مع عقد الدرر کی تحقیق و تحشیہ (ہند و مصر سے شائع)۔
مناظرہ رشیدیہ کی تحقیق (شائع شدہ)۔
رسالہ "أیذان الاجر فی اذان القبر" کا عربی ترجمہ (غیر مطبوع)۔
دیگر کئی کتابیں زیر تحقیق و ترجمہ۔ - تصنیفی کام:
فن تخریج، دراسۃ الاسانید، اور جرح و تعدیل پر اردو میں تصنیف و تالیف جاری۔ - امامت و خطابت:
ستمبر ۲۰۲۲ تا اپریل ۲۰۲۳ — جامع مسجد دُرگ، چھتیس گڑھ
دو ماہ — جامعۃ المدینہ ناگپور (دعوت اسلامی)
جولائی ۲۰۲۳ تا اپریل ۲۰۲۴ — عزیز مسجد راجناند گاؤں
مئی ۲۰۲۴ تا حال — مدرسہ فیض العلوم، جمشید پور
تعلیمی لیاقت: مولوی،عالم،فاضل
فراغت: الجامعۃ الازہر ،مصر
تجربہ: 6سال کا تجربہ
منصب: معلم درس نظامیہ
نام: محمد شمیم احمد
ولدیت: محمد شریف انصاری
تاریخ پیدائش: 01 جنوری 1986ء
پتہ: مقام کلہے پاٹ، پوسٹ ارّو، تھانہ سنہا، ضلع لوہردگا، جھارکھنڈ
درسِ عالیہ:
| کورس | سال | بورڈ |
|---|---|---|
| فوقانیہ | 2003 | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی |
| مولوی | 2007 | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی |
| عالم پاس | 2009 | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی |
| عالم آنرس | 2011 | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی |
| ڈی۔ایل۔ایڈ (D.EL.ED) | 2019 | NIOS |
حفظ: 2002 — مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور
قراءت: 2002 — مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور
آغازِ تدریس: مدرسہ فیض العلوم، دھتکی ڈیہہ، جمشیدپور
بحالی: 2009ء میں ہوئی اور تادمِ تحریر تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔
تعلیمی لیاقت: بی۔ایڈ
فراغت: سنٹ پول بی ایڈ کالج،بنگلور
تجربہ: 7سال کا تجربہ
منصب: معلم عصری علوم
نام: یعقوب انصاری
ولدیت: آزاد انصاری
تاریخ پیدائش: 10 مارچ 1985ء
پتہ: نیو پینڈر گڑیا، بھوانی پور، جودھاڈیہہ موڑ، پوسٹ و تھانہ چاس، ضلع بوکارو، پن کوڈ 827013
ای میل آئی ڈی: yansari3028@gmail.com
موبائل نمبر: 8540959996
تعلیمی اہلیت:
| اہلیت | ادارہ | بورڈ / یونیورسٹی | سال |
|---|---|---|---|
| میٹرک | سرودئے ہائی اسکول پینر جوڑا، بوکارو | بہار اسٹیٹ ایجوکیشن بورڈ، پٹنہ | 2000 |
| انٹر سائنس | آر۔بی۔ایس کالج، بوکارو | جھارکھنڈ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کونسل، رانچی | 2002 |
| گریجویشن (ریاضی) | چاس کالج، چاس بوکارو | وینوا بھاوے یونیورسٹی، ہزاری باغ | 2006 |
| ایم ایس سی (ریاضی) | پی کے روئے میموریل کالج، دھنباد | وینوا بھاوے یونیورسٹی، ہزاری باغ | 2008 |
| بی ایڈ | سینٹ پال بی ایڈ کالج، بنگلور | بنگلور یونیورسٹی | 2011 |
اضافی اہلیت: ڈی۔سی۔اے (کمپیوٹر)، ایک سالہ اردو ڈپلومہ
تدریسی خدمات: مدرسہ فیض العلوم میں 2016ء سے انٹر ٹرینڈ پوسٹ پر بحیثیت مدرس خدمات انجام دے رہے ہیں۔
تعلیمی لیاقت: حافظ،مولوی،عالم،فاضل
فراغت: جامعۃ الرضا ،بریلی شریف
تجربہ: 9سال کا تجربہ
منصب: معلم درس نظامیہ
تعلیمی لیاقت: ماسٹرس
فراغت: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی،حیدر آباد
تجربہ: 8سال کا تجربہ
منصب: معلم عصری علوم
نام: تنظیم قادری
والد: عبد القیوم
ولادت: 15.01.1994
پتہ: مقام و پوسٹ: مگن پور، تھانہ: گولا، ضلع: رامگڑھ، جھارکھنڈ - 829110
موبائل: 9939060680
ای میل: tanzeemqadri4512@gmail.com
تعلیمی لیاقت
| درجات | تعلیم گاہ | بورڈ | سال |
|---|---|---|---|
| میٹرک | کسان ہائی اسکول گولا | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل، رانچی | 2009 |
| انٹر (سائنس) | ڈورنڈا کالج، ڈورنڈا | جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل، رانچی | 2012 |
| گریجویشن | رامگڑھ کالج، رامگڑھ | ونوبا بھاوے یونیورسٹی، ہزاری باغ | 2015 |
| ماسٹرس | - | مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد | 2018 |
| ڈی۔ایل۔ایڈ | لویولا کالج آف ایجوکیشن، ٹیلکو | نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ | 2019 |
تدریسی تجربات
- 2015 تا 2018 — مدرسہ تنویر الاسلام، ٹیلکو، جمشیدپور (انگلش ٹیچر)
- 2018 تا 2019 — مدرسہ فیض العلوم، جمشیدپور (معاون مدرس)
- 2019 تا 2021 — دی ونڈر کڈس اسکول، رامگڑھ (انگلش ٹیچر)
- 2021 تا 2022 — مدرسۃ المدینہ فیضان بلال، ہاوڑہ (ماڈرن ایجوکیشن ٹیچر)
- جولائی 2022 تا حال — مدرسہ فیض العلوم (معاون مدرس - میٹرک ٹرینڈ)
تعلیمی لیاقت: بی۔ایڈ ، سی ۔ٹیٹ
فراغت: جسپریا بی ایڈ کالج ،رانچی
تجربہ: 9 سال کا تجربہ
منصب: معلم عصری علوم
تعلیمی لیاقت: حافظ،مولوی،عالم،فاضل
فراغت: دار العلوم اہل سنت حنفیہ پرولیا،حنفیہ غوثیہ بنارس ،الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ
تجربہ: 22 سال کا تجربہ
منصب: معلم شعبۂ حف
نام: عبد الحمید
ولدیت: محمد ابو بکر
تاریخ پیدائش: 2 اگست 1982ء
پتہ: مقام: جئے پور، پوسٹ: گڑھ جئے پور، تھانہ: جئے پور، ضلع: پرولیا، مغربی بنگال
| نمبر شمار | درس عالیہ | سال | درس نظامیہ |
|---|---|---|---|
| 1 | وسطانیہ – اکیڈمک کونسل رانچی | 2000 | ابتدائی تعلیم مدرسہ فیض العلوم |
| 2 | فوقانیہ | 2002 | دار العلوم اہلسنت حنفیہ، پرولیا (حفظ و قرأت) |
| 3 | مولوی | 2004 | الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور (خامسہ) |
| 4 | عالم پاس | 2006 | حنفیہ غوثیہ بجرڈیہا، بنارس (فضیلت) |
| 5 | عالم آنرس | 2007 | - |
| 6 | فاضل اردو | 2009 | - |
| 7 | ٹیچر ٹریننگ D.EL.ED (NIOS) | 2019 | - |
آغازِ تدریسی: مدرسہ گلشن مدینہ رسول ڈیہہ، پرولیا، بنگال — 2001ء
مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور میں بحالی 2002ء میں ہوئی، اور تا دمِ تحریر مدرسہ ہذا میں تدریسی فرائض انجام دے رہا ہوں۔
تعلیمی لیاقت: بی۔ایڈ ،اے۔ڈی۔سی ۔اے، ٹیلی
فراغت: بردوان یونیور سٹی،بنگال
تجربہ: 4 سال کا تجربہ
منصب: معلم عصری علوم
تعلیمی لیاقت: حافظ،قاری ،عالم
فراغت: مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور،جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی
تجربہ: 15سال کا تجربہ
منصب: معلم شعبۂ حفظ
والد کا نام: محمد عزرائیل انصاری
Jamui، بہار الہندپتہ: سلیا گڑھی،
تاریخ پیدائش: 24/12/2002
علمی لیاقت: حافظ، قاری، عالم
تعلیمی لیاقت: قاری،مولوی،عالم،فاضل،کتابت
فراغت: جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی ، مدرسہ فیض العلوم جمشیدپور
تجربہ: 22سال کا تجربہ
منصب: معلم شعبۂ کتابت
تعلیمی لیاقت: مولوی،عالم،فاضل،کتابت
فراغت: مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ ، اسلامیہ عربک کالج مظفر پور
تجربہ: 37سال کا تجربہ
منصب: معلم شعبۂ کتابت
