مدرسہ فیض العلوم جمشید پور کے ناظمِ تعلیمات، نبیرۂ صدر الشریعہ، ماہرِ علومِ عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ مفتی فیضان المصطفٰے صاحب قبلہ طلبہ کی اخلاقی و علمی تربیت فرماتے ہوئے۔ علم و ادب سے لبریز یہ روح پرور اور دلکش منظر واقعی دیدنی ہے۔